معازف

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - باجے خصوصاً وہ باجے جو ہاتھ یا لکڑی سے بجائے جائیں مثلاً دف، ڈھول، نقارہ وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - باجے خصوصاً وہ باجے جو ہاتھ یا لکڑی سے بجائے جائیں مثلاً دف، ڈھول، نقارہ وغیرہ۔