معاشیاتی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - معاش سے منسوب، روزی اور مالیات کے متعلق، اقتصادی نیز ماہر معاشیات۔

اشتقاق

معانی صفت نسبتی ١ - معاش سے منسوب، روزی اور مالیات کے متعلق، اقتصادی نیز ماہر معاشیات۔