معاشیق

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جن سے محبت کی جائے، جن پر کوئی عاشق ہو، معشوقائیں، محبوبائیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جن سے محبت کی جائے، جن پر کوئی عاشق ہو، معشوقائیں، محبوبائیں۔