معاصرانہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - معاصر سے منسوب یا متعلق، ہم زمانہ، ایک ہی عہد کے اندازوطریق۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - معاصر سے منسوب یا متعلق، ہم زمانہ، ایک ہی عہد کے اندازوطریق۔ معاصرانہ چشمک معاصرانہ دباؤ