معاصرین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - معاصر کی جمع، ہم عصر، ہم زمانہ لوگ، بہت سے ہمعصر یا ہم عہد۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - معاصر کی جمع، ہم عصر، ہم زمانہ لوگ، بہت سے ہمعصر یا ہم عہد۔