معاً

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - فوراً، فی الفور، اسی وقت؛ یکبارگی، دفعۃً، ایک ہی وقت میں، اچانک۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - فوراً، فی الفور، اسی وقت؛ یکبارگی، دفعۃً، ایک ہی وقت میں، اچانک۔