معتاد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ مقدار جس کی عادت ہو، مقدار۔ ١ - عادی، خوگر۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - وہ مقدار جس کی عادت ہو، مقدار۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - عادی، خوگر۔ عادی (عربی) معتاد کا وقت