معتدبہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کو شمار میں لایا گیا ہو، تعداد یا مقدار میں زیادہ (مجازاً) بے شمار، ان گِنت۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس کو شمار میں لایا گیا ہو، تعداد یا مقدار میں زیادہ (مجازاً) بے شمار، ان گِنت۔