معتمدین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - معتمد کی جمع، قابل اعتماد لوگ، قابل بھروسہ ماتحت، اعلٰی عہدے پر فائز سرکاری افسران۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - معتمد کی جمع، قابل اعتماد لوگ، قابل بھروسہ ماتحت، اعلٰی عہدے پر فائز سرکاری افسران۔ معتمدین اعلی (عربی)