معتوبین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بہت سے معتوب، وہ لوگ جن پر عتاب نازل ہوا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بہت سے معتوب، وہ لوگ جن پر عتاب نازل ہوا ہو۔