معتکف
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اعتکاف کرنے والا، خصوصاً، رمضان کے آخری عشرے میں مسجد کے کسی گوشے میں عبادت کے لیے اعتکاف میں بیٹھنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - اعتکاف کرنے والا، خصوصاً، رمضان کے آخری عشرے میں مسجد کے کسی گوشے میں عبادت کے لیے اعتکاف میں بیٹھنے والا۔