معجوم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) کوئی مرکب پسی ہوئی دوا جو شہد یا قند کے قوام میں گوندھ کر بنائی جائے اور عموماً جس میں بھنگ، افیم یا کسی نشہ آور چیز کے اجزائے ترکیبی شامل ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) کوئی مرکب پسی ہوئی دوا جو شہد یا قند کے قوام میں گوندھ کر بنائی جائے اور عموماً جس میں بھنگ، افیم یا کسی نشہ آور چیز کے اجزائے ترکیبی شامل ہوں۔