معد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) شانوں کا گوشت، پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے اجداد میں سے ایک جو عدنان کے فرزند تھے نیز کئی قبیلوں کا نام۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) شانوں کا گوشت، پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے اجداد میں سے ایک جو عدنان کے فرزند تھے نیز کئی قبیلوں کا نام۔