معدن

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ جگہ جہاں زمین کھود کر دھاتیں، کوئلہ وغیرہ نکالیں، کسی دھات کے نکلنے کی جگہ، کان، کھان۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ جگہ جہاں زمین کھود کر دھاتیں، کوئلہ وغیرہ نکالیں، کسی دھات کے نکلنے کی جگہ، کان، کھان۔