معدنی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - معدن سے منسوب یا متعلق، معدن کا، فلزاتی، دھاتی، کان سے نکلی ہوئی (دھات)۔

اشتقاق

معانی صفت نسبتی ١ - معدن سے منسوب یا متعلق، معدن کا، فلزاتی، دھاتی، کان سے نکلی ہوئی (دھات)۔