معدنیات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ چیزیں جو کان سے نکلیں۔ مثلاً جواہرات، دھاتیں، فلزات وغیرہ نیز ان کا علم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ چیزیں جو کان سے نکلیں۔ مثلاً جواہرات، دھاتیں، فلزات وغیرہ نیز ان کا علم۔