معدودہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - معدود، بہت کم، تھوڑا سا، گنا گیا، شمار میں لایا ہوا، حساب کیا ہوا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - معدود، بہت کم، تھوڑا سا، گنا گیا، شمار میں لایا ہوا، حساب کیا ہوا۔