معدولہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (قواعد) وہ حرف جو لکھنے میں تو آئے لیکن پڑھنے میں نہ آئے عموماً واؤ کے لیے مخصوص جیسے خود، خویش وغیرہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (قواعد) وہ حرف جو لکھنے میں تو آئے لیکن پڑھنے میں نہ آئے عموماً واؤ کے لیے مخصوص جیسے خود، خویش وغیرہ۔