معدہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پیٹ کے اندر ایک تھیلی کی طرح کا عضو جس میں کھانا رہتا اور ہضم ہوتا ہے، اوجھڑی۔
اشتقاق
معانی مترادفات مرکبات اسم نکرہ ١ - پیٹ کے اندر ایک تھیلی کی طرح کا عضو جس میں کھانا رہتا اور ہضم ہوتا ہے، اوجھڑی۔ شکم (فارسی)