معرض

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - کسی چیز کے ظاہر کرنے کی جگہ، پیش کرنے کی جگہ، نماش گاہ۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم ظرف مکان ١ - کسی چیز کے ظاہر کرنے کی جگہ، پیش کرنے کی جگہ، نماش گاہ۔ معرض (عربی) معرض بیع (عربی) معرض فروش