معرقات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) وہ چیزیں یا دوائیں جو اپنی قوت تاثیر سے جلد کے مسامات سے پسینا جاری کرتی ہیں۔ (Diaphoraties)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) وہ چیزیں یا دوائیں جو اپنی قوت تاثیر سے جلد کے مسامات سے پسینا جاری کرتی ہیں۔ (Diaphoraties)۔