معروفی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (موسیقی) ایرانی اور ہندوستانی موسیقی کے امتزاج سے امیرخسرو کا ترتیب دیا ہوا گائیکی کا ایک انداز (غالباً عارفانہ کلام کے لیے)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (موسیقی) ایرانی اور ہندوستانی موسیقی کے امتزاج سے امیرخسرو کا ترتیب دیا ہوا گائیکی کا ایک انداز (غالباً عارفانہ کلام کے لیے)۔