معرکہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ جگہ جہاں لوگ اکٹھے ہوں (مجازاً) ہجوم، بھیڑ، انبوہِ خلایق۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - وہ جگہ جہاں لوگ اکٹھے ہوں (مجازاً) ہجوم، بھیڑ، انبوہِ خلایق۔ معرکہ گیر معرکہ خیز معرکہ دارو گیر معرکۂ رزم (عربی) معرکہء رستخیز معرکہ کا معرکہ آرائی معرکہ باز