معسکر
قسم کلام: اسم ظرف
معنی
١ - لشکر کے اترنے کی جگہ، چھاؤنی، فوجی پڑاؤ، لشکر گاہ۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف ١ - لشکر کے اترنے کی جگہ، چھاؤنی، فوجی پڑاؤ، لشکر گاہ۔