معشر
معنی
١ - (شاعری) ایک نظم جس کے ہر بند میں دس مصرعے ہوتے ہیں۔ ١ - دس سے منسوب: دس گوشوں، پہلوؤں، حصّوں یا شکلوں والا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - (شاعری) ایک نظم جس کے ہر بند میں دس مصرعے ہوتے ہیں۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - دس سے منسوب: دس گوشوں، پہلوؤں، حصّوں یا شکلوں والا۔