معشوقچہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھوٹا معشوق؛ (تحقیراً) کم تر درجے کا محبوب۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چھوٹا معشوق؛ (تحقیراً) کم تر درجے کا محبوب۔