معشوقی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - معشوق ہونے کی حالت، معشوق پن؛ (مجازاً) دلربائی، دلکشی۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - معشوق ہونے کی حالت، معشوق پن؛ (مجازاً) دلربائی، دلکشی۔