معصار
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - (طب) ایک آلہ جس میں تل وغیرہ کا تیل یا گنے وغیرہ کا رس نکالتے ہیں، کولھو۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - (طب) ایک آلہ جس میں تل وغیرہ کا تیل یا گنے وغیرہ کا رس نکالتے ہیں، کولھو۔