معصومانہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - معصوموں کا سا؛ پاک و پاکیزہ؛ سیدھا سادا، بے ساختہ، جس میں بناوٹ نہ ہو۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - معصوموں کا سا؛ پاک و پاکیزہ؛ سیدھا سادا، بے ساختہ، جس میں بناوٹ نہ ہو۔ معصومانہ انداز