معصومین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - معصوم کی جمع؛ بہت سے معصوم، گناہوں سے پاک لوگ (اہل تشیع) چودہ اماموں کا ایک لقب۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - معصوم کی جمع؛ بہت سے معصوم، گناہوں سے پاک لوگ (اہل تشیع) چودہ اماموں کا ایک لقب۔