معطر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عطر میں بسا ہوا، خوش بودار، مہکتا ہوا۔
اشتقاق
معانی مترادفات اسم نکرہ ١ - عطر میں بسا ہوا، خوش بودار، مہکتا ہوا۔ بو دار (فارسی)