معطوف

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نحو) وہ کلمہ جو حرف عطف کے بعد واقع ہو۔ ١ - پھیرا گیا، پلٹا ہوا، موڑا ہوا، جھکایا ہا، خم کھایا ہوا۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - (نحو) وہ کلمہ جو حرف عطف کے بعد واقع ہو۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - پھیرا گیا، پلٹا ہوا، موڑا ہوا، جھکایا ہا، خم کھایا ہوا۔ معطوف الیہ (عربی)