معظمہ
معنی
١ - بزرگ یا عظمت والی عورت، محترم عورت۔ ١ - بزرگی دیا ہوا، واجب التعظیم (متبرک و قابل تعظیم ہستی یا مقام خصوصاً مکے کے ساتھ مستعمل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - بزرگ یا عظمت والی عورت، محترم عورت۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - بزرگی دیا ہوا، واجب التعظیم (متبرک و قابل تعظیم ہستی یا مقام خصوصاً مکے کے ساتھ مستعمل۔