معقبہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - پیچھے آنے والا؛ مراد : کسی کام میں دیر کرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - پیچھے آنے والا؛ مراد : کسی کام میں دیر کرنے والا۔