معقلی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - قدیم سامی رسم الخط جو عربی رسم الخط کے نام سے مشہور ہے، اس خط میں حروف کا دور نہیں ہوتا صرف سطح ہوتی ہے اکثر قدیم کتب عربی اسی خط میں لکھی ہوتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - قدیم سامی رسم الخط جو عربی رسم الخط کے نام سے مشہور ہے، اس خط میں حروف کا دور نہیں ہوتا صرف سطح ہوتی ہے اکثر قدیم کتب عربی اسی خط میں لکھی ہوتی ہیں۔