معقولات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - معقول کی جمع، اچھی باتیں، حکمت و فلسفہ و منطق کی باتیں، علم عقلی، فلسفہ و سائنس۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - معقول کی جمع، اچھی باتیں، حکمت و فلسفہ و منطق کی باتیں، علم عقلی، فلسفہ و سائنس۔