معلقہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (فقہ) وہ عورت جس کو نہ شوہر طلاق دے اور نہ اس سے تعلق رکھے۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (فقہ) وہ عورت جس کو نہ شوہر طلاق دے اور نہ اس سے تعلق رکھے۔ معلقہ مسجد (عربی)