معلمی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - معلم ہونا؛ تعلیم دینے کا کام، پڑھانے کا پیشہ، مدرسی، استادی۔
اشتقاق
معانی مترادفات اسم کیفیت ١ - معلم ہونا؛ تعلیم دینے کا کام، پڑھانے کا پیشہ، مدرسی، استادی۔ اتالیقی (ترکی) مدرسی (عربی)