معلوماتی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - معلومات سے متعلق یا منسوب؛ اطلاعاتی، جس میں معلومات یا کوئی اطلاع یا خبریں پائی جائیں۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت نسبتی ١ - معلومات سے متعلق یا منسوب؛ اطلاعاتی، جس میں معلومات یا کوئی اطلاع یا خبریں پائی جائیں۔ معلوماتی ڈسک معلوماتی کتابچہ