معماری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - معمار کا کام یا فن، عمارت تعمیر کرنے کا پیشہ، عمارت سازی، راج گیری، خانہ سازی نیز معماری کے کام کی اجرت۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - معمار کا کام یا فن، عمارت تعمیر کرنے کا پیشہ، عمارت سازی، راج گیری، خانہ سازی نیز معماری کے کام کی اجرت۔ معماری پیشہ