معمول

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - وہ عمل جو تقریباً روز کیا جائے، مسلسل کیا جانے والا عمل، وہ بات جو روزمرّہ کی جائے۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات اسم کیفیت ١ - وہ عمل جو تقریباً روز کیا جائے، مسلسل کیا جانے والا عمل، وہ بات جو روزمرّہ کی جائے۔ روٹین (انگریزی) مفعول (عربی) معمول عیدین (عربی) معمول دسہرہ معمول سے معمول کی چیز معمول کے دن معمول بہا معمول پر معمول بہ (عربی) معمول تحلیلی (عربی) معمول ترکیبی (عربی)