معمولی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - معمول کے مطابق ہونے کی حالت یا کیفیت۔ ١ - معمول سے منسوب یا متعلق؛ معمول کا، حسب معمول، رواج کے مطابق۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات اسم کیفیت اسم کیفیت ١ - معمول کے مطابق ہونے کی حالت یا کیفیت۔ صفت نسبتی صفت نسبتی ١ - معمول سے منسوب یا متعلق؛ معمول کا، حسب معمول، رواج کے مطابق۔ آرڈنری (انگریزی) رائی (سنسکرت) تھوڑا عرفی (عربی) کم (فارسی) رسمی (عربی) رواجی (عربی) معمولی پن معمولی خرچ معمولی درجہ (عربی) معمولی سا کام معمولی سے معمولی معمولی کام معمولی گھڑی معمولی وضع (عربی)