معمولیات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (مجازاً) روزمرہ کی باتیں یا چیزیں، عام سطح کی باتیں، شاعری یا نثر میں ایسے خیالات کا اظہار کرنا جو عوام کے فہم و شعور سے مطابقت رکھتے ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (مجازاً) روزمرہ کی باتیں یا چیزیں، عام سطح کی باتیں، شاعری یا نثر میں ایسے خیالات کا اظہار کرنا جو عوام کے فہم و شعور سے مطابقت رکھتے ہوں۔