معنبر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - عنبر کی خوشبو سے بسا ہوا، وہ چیز جس میں عنبر ملایا گیا ہوا، خوشبودار، معطر، خوشبو سے بسا ہوا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - عنبر کی خوشبو سے بسا ہوا، وہ چیز جس میں عنبر ملایا گیا ہوا، خوشبودار، معطر، خوشبو سے بسا ہوا۔