معکوسیت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - معکوس ہونے کی حالت یا کیفیت، برعکس ترتیب، الفاظ کی تقدیم و تاخیر جس سے ان کی فطری ترتیب بدل جاہ۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - معکوس ہونے کی حالت یا کیفیت، برعکس ترتیب، الفاظ کی تقدیم و تاخیر جس سے ان کی فطری ترتیب بدل جاہ۔