معہد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ مقام جہاں آزادی کے ساتھ آیا جایا جا سکے جہاں اکثر کوئی کارنامہ بھی انجام دیا جا سکے واپسی کا مقام، مقام ہجرت (ادارہ)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ مقام جہاں آزادی کے ساتھ آیا جایا جا سکے جہاں اکثر کوئی کارنامہ بھی انجام دیا جا سکے واپسی کا مقام، مقام ہجرت (ادارہ)۔