مغازی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کافروں کے ساتھ لڑائیاں، خصوصاً وہ جنگیں جن میں حضورۖ پاک خود موجود تھے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کافروں کے ساتھ لڑائیاں، خصوصاً وہ جنگیں جن میں حضورۖ پاک خود موجود تھے۔