مغالیق
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ زنجیریں یا کھٹکے جن سے دروازے بند کیے جاتے ہیں؛ قفل، تالے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ زنجیریں یا کھٹکے جن سے دروازے بند کیے جاتے ہیں؛ قفل، تالے۔