مغبوط
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کی مانند ہونے کی کوشش کی جائے، جس کا اتباع کیا جائے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس کی مانند ہونے کی کوشش کی جائے، جس کا اتباع کیا جائے۔