مغتنم
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کا وجود غنیمت ہو، جس نہ ہونے سے ہونا بہتر ہو، مترقبہ، غنیمت؛ (مجازاً) قابل قدر۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس کا وجود غنیمت ہو، جس نہ ہونے سے ہونا بہتر ہو، مترقبہ، غنیمت؛ (مجازاً) قابل قدر۔